Daisbook With Junaid Saleem | Iftikhar Thakur | Naseem Vicky | Babbu Rana | 10 June 2024 | GNN

255,275
0
Publicado 2024-06-10

Todos los comentarios (21)
  • @jinnahtv9974
    ٹهاكر صاحب جو اپنے محسن کو یاد رکھے وہ بندہ آعلیٰ ہوتا ہے
  • @peopletv9079
    ٹھاکر صاحب وکی صاحب اور تمام دوستوں کا پیار محبت عزت اللہ ایسے ہی بنا ے رکھیں ۔ ماشااللہ ۔
  • @MujahidAli_313md
    ٹھاکر صاحب بہت عمدہ کام کیا ہے ❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں دیں
  • @rashidahmed5222
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں مزہ آئے گا شکریہ جناب 🎉🎉❤❤❤🎉🎉❤❤
  • Zabardast Iftikhar thakar and Junaid Saleem team especially Naseem vickey
  • کمال کا پروگرام ہے آفتاب اقبال زندہ باد انسانیت کا پورا حق ادا کر دیا
  • ٹهاكر صاحب جو اپنے محسن کو یاد رکھے وہ بندہ اعلیٰ ہوتا ہے 🥀🥀🥀🥀🥀
  • امان اللہ😢اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام دے🤲
  • @aamirazad7770
    بہت اچھا گایا فارحہ بہت اچھی غزل سدرہ سحر کی اچھی موسیقی
  • @Burhan_1122
    بہت اعلی ۔۔۔۔عمدہ شخصیت ۔۔۔۔کمال است گانا اور زبردست گائیکی ❤❤❤
  • @zee5755
    I'm here only for iftakar thakur ❤
  • افتخار ٹھاکر شائد پاکستان کا وہ واحد فنکار ہے جس نے لوگوں کے دلوں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے تو گھر کیا ہی تھا لیکن اپنی عام زندگی میں عاجزی انکساری اور لوگوں سے محبت کے رویے سے جو عزت کمائی ہے اس کا کوئی جواب نہیں ۔۔
  • Such great show really Iftkhar thakor sahib ny aj show 4 chand lga diy hain
  • zindgi ma ak bar mulaqat hoi thakur sahab sa boht kind full insan ha Allah lmbi zindgi dy❤
  • جنید بھائی جب سے آپ نے حسب حال چھوڑا ھے اب دیکھنے کو دل ھی نہیں کرتا آپ کے ساتھ چمکا ھوا تھا
  • @user-dz3hv1cz8t
    سدرہ سحر کی شاعری کیا کمال شاعری ہے جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے۔فاریہ کمال نے بھی گائیکی میں غزل کا حق بہت خوبصورت انداز میں ادا کیا۔خوب بہت ہی خوب
  • @TSGUJJAR1234
    Congratulation of hounerable Junaid saleem Bhai** lovely guest aur piara Bhai** iftekhar thakur❤❤❤❤❤❤❤
  • @fasiljutt2223
    افتاب اقبال صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤KING🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂
  • Fariya Kamal Naseem Vicky and legend Iftikhar Thakur Best performance ❤