Daisbook With Junaid Saleem | Iftikhar Thakur | Naseem Vicky | Babbu Rana | 10 June 2024 | GNN
255,275
Published 2024-06-10
#daisbook
#junaidsaleem
#iftikharthakur
#iftikharthakurcomedy
#babburana
#naseemvicky
#suhanakhan
#comedy
#entertainment
#funny
All Comments (21)
-
ٹهاكر صاحب جو اپنے محسن کو یاد رکھے وہ بندہ آعلیٰ ہوتا ہے
-
ٹھاکر صاحب وکی صاحب اور تمام دوستوں کا پیار محبت عزت اللہ ایسے ہی بنا ے رکھیں ۔ ماشااللہ ۔
-
ٹھاکر صاحب بہت عمدہ کام کیا ہے ❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں دیں
-
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں مزہ آئے گا شکریہ جناب 🎉🎉❤❤❤🎉🎉❤❤
-
Zabardast Iftikhar thakar and Junaid Saleem team especially Naseem vickey
-
کمال کا پروگرام ہے آفتاب اقبال زندہ باد انسانیت کا پورا حق ادا کر دیا
-
ٹهاكر صاحب جو اپنے محسن کو یاد رکھے وہ بندہ اعلیٰ ہوتا ہے 🥀🥀🥀🥀🥀
-
امان اللہ😢اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام دے🤲
-
بہت اچھا گایا فارحہ بہت اچھی غزل سدرہ سحر کی اچھی موسیقی
-
بہت اعلی ۔۔۔۔عمدہ شخصیت ۔۔۔۔کمال است گانا اور زبردست گائیکی ❤❤❤
-
I'm here only for iftakar thakur ❤
-
افتخار ٹھاکر شائد پاکستان کا وہ واحد فنکار ہے جس نے لوگوں کے دلوں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے تو گھر کیا ہی تھا لیکن اپنی عام زندگی میں عاجزی انکساری اور لوگوں سے محبت کے رویے سے جو عزت کمائی ہے اس کا کوئی جواب نہیں ۔۔
-
Such great show really Iftkhar thakor sahib ny aj show 4 chand lga diy hain
-
zindgi ma ak bar mulaqat hoi thakur sahab sa boht kind full insan ha Allah lmbi zindgi dy❤
-
جنید بھائی جب سے آپ نے حسب حال چھوڑا ھے اب دیکھنے کو دل ھی نہیں کرتا آپ کے ساتھ چمکا ھوا تھا
-
Mashallaha zabardast video 📸👏💐💯👍🎉❤❤
-
سدرہ سحر کی شاعری کیا کمال شاعری ہے جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے۔فاریہ کمال نے بھی گائیکی میں غزل کا حق بہت خوبصورت انداز میں ادا کیا۔خوب بہت ہی خوب
-
Congratulation of hounerable Junaid saleem Bhai** lovely guest aur piara Bhai** iftekhar thakur❤❤❤❤❤❤❤
-
افتاب اقبال صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤KING🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂
-
Fariya Kamal Naseem Vicky and legend Iftikhar Thakur Best performance ❤