Channel Thumbnail

Mahmood One

0 subscribers
0 views

About Mahmood One

السلام علیکم ،میں آپ کو اپنے چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس چینل پر میں مختلف موضوعات پر معلومات اپلوڈ کرتا رہوں گا ۔انشاء اللہ۔ جو کچھ علم و دانش اور حکمت، اللہ کے فضل سے مجھے حاصل ہے اُسے آپ سب دوستوں سے شئیر کرتا رہوں گا۔ جو حضرات میرے چینل میں دلچسپی نہیں لیتے ان پر کوئی زور زبردستی نہیں ہے وہ بے شک میری ویڈیوز نہ دیکھیں۔میری ویڈیوز صرف انہی کے لیے ہیں جو مجھ سے اتفاق رکھتے ہیں ۔ شرعی فتویٰ یا صحت سے متعلق مشورے کے لئے اپنے قریبی مفتی صاحب یا ڈاکٹر سے رجوع کیجئے۔شکریہ

مجھ سے رابطہ کیجئے
[email protected]
Channel rules:
No discussion on Masaliks.
No Tanqeed on any sect of islam or on any muslim scholar.
Discuss social, islamic issues and ideologies.
Sharing my views & thoughts on difference social and religious issues.

Recommended Channels